درود پاک کا سفر دراصل نور کا سفر ہے ایسا نور جو آپ کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے اور اس نور سے ملواتا ہے جس نور کی پہچان کے لیے آپ پیدا کیے گئے ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کثیرا
اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ آپ کی زندگی کے سب سے قیمتی لمحات کونسے تھے ـ تو آپ کا جواب ہونا چاہیے ـ وہ وقت جو نبی کریمﷺ پر درود و سلام پڑھتے ہوئے گزرا ..
Comments
Post a Comment